ای ڈیڈی آپ کو گھر بیٹھے بزنس کا موقع فراہم کرتی ہے جس کے ذریعے آپ اپنے لیےاور اپنی فیملی کے لیے انے والے سالوں کے لیےایک بہت ہی معقول رقم کما سکتے ہیں

Tuesday, 8 January 2013

What is Edady?


ہم سب یہ جانتے ہیں دنیا بدل رہی ہے. لیکن زندگی میں کچھ چیزیں ہیں جوکبھی تبدیل نہیںہوتییں خریداری کو ہی مثال کے طور پر لے لیں کچھ پسند آیا آپ نے پیسے ادا کیے اور وہ چیز آپ کی۔ انٹرنیٹ سے خریداری میں تھوڑی سی تبدیلی آی ہے لیکن زیادہ ترلوگ روایتی طریقوںسے ہی خریداری کرتے ہیں

روایتی طریقوں سے خریدی ہوی چیزوں کی معیاد ایک عرصہ ہوتی ہے
اس عرصہ کے بعد وہ چیزیں ختم ہو جاتی ہیں
 لیکن ای ڈیڈی میں ایسا کچھ نہیںکیونکہ ای ڈیڈی لایا ہے خریداری کا
 جدید طریقہ جس کے ذریعے ہم خریداری تو کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم کو روزی کمانے کا ایسا راستہ بھی مل جاتا ہے جس کے نہ
صرف ہم کما سکتے ہیں بلکہ ہم سے منسلک سبھی لوگ بھی کماتے ہیں
تو انتظار کس بات کا ہے ابھی ای ڈیڈی سے خریداری کریں اور دنیا کی سب سے بڑی اور اچھی نیٹورک مارکیٹنگ کمپنی کا حصہ بن نہ صرف خود اپنی زندگی کو 
سنواریں بلکہ دوسرے لوگوں کی زندگی میں بھی خشحالی لانے کی وجہ بنیں 


ای ڈیڈی سے مراد ہے معیشت کا باپ یعنی فادر آف اکنامی  ۔اس بزنس کو کرنےا والے کے معاشی مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ اور وہ اپنے زندگی کے مقاصد پورے کر لیتا ہے۔ یہ ایک ایسا سسٹم ہے جس میں انسان اپنے گھر میں راہ کر کام کر سکتا ہے۔ اس کو کسی آفس میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کو اس بزنس کی لین دین کے لئے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی ضرورت ہو گی۔ یہ ہی دو چیزیں ہیں جو اس بزنس کی کامیابی کی وجہ ہیں مگر اس بزنس کو جوائن کرنے والے کے لئے کمپیوٹر کا ماہر ہونا لازمی نہیں ۔ کوئی بھی شخص اس بزنس کو کر سکتا ہے۔ اور اگر اس کو تھوڑا بہت بھی کمپیوٹر نہیں آتا تو پھر اس کو پیسوں کی لین دین کرنے کے لئے کسی کی مدد درکار ہوگی۔ کمپیوٹر کے عام یوزر جو انٹرنیٹ پر ای میل وغیرہ بنانے جانتے ہیں۔ بڑی آسانی سے اس سسٹم کو سمجھ سکتے ہیں۔

  ای ڈیڈی ایک نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی ہے ۔ نیٹ ورک مارکیٹنگ ایسا بزنس ہے جس کو ہر شخص جانتا ہے۔ اس کو ہم ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ مثلا! آپ سے کوئی مشورہ طلب کرے کہ اس نے کمپیوٹر لینا ہے ۔ کون سا کمپیوٹر لے اور کس سے لے ۔ آپ اگر کمپیوٹر ز کے بارے میں جانتے ہیں تو آپ اس کو بہترین مشورہ دیں گے کہ ایچ پی کا کمپیوٹر لے لو اور دکان بھی آپ بتا دیتے ہیں۔ وہ آدمی آپ کے مشورہ کی بدولت ایچ پی کا کمپیوٹر لے لیتا ہے۔ اور اسی دکان سے لے لیتا ہے ۔ تو اس صورت میں آپ کے مشورہ کی وجہ سے تین لوگوں نے فائدہ حاصل کیا ۔ ایک آپ کے دوست کو اس کے مطلب کی چیز مل گئی ۔ دکان دار کو اس کا کسٹمر مل گیا اور ایچ پی کمپنی کو بھی فائدہ ہو گیا کہ اس کا ایک کمپیوٹر ماڈل فروخت ہوگیا۔ مگر اس مشورہ کی بدولت آپ کو کچھ حاصل نہیں ہوا۔ یہ کام جو تقریبا!ً ہر شخص کر رہا ہے بغیر جانے بو جھے کر رہا ہے۔ اگر یہی کام کسی کمپنی کے لئے کیا  جائے جو اس کے بدلے میں ہم کو اچھا خاصا معاوضہ دے تو پھر ہم کو اس کام کو لازمی کرنا چاہیے اور استفادہ حاصل کرنا چاہیے ۔ یہ کام جو کمپنیاں کرتی ہیں۔ اس کو نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیاں کا بزنس کرنے والی کمپنیاں کہا جاتا ہے۔ بہت سی کمپنیاں نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس کر رہی ہیں۔ ہر ایک کا اپنا مارکیٹنگ پلان ہے۔ ای ڈیڈی بھی ایک نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی ہے۔ اس کا بھی ایک انتہائی حیرت انگیز مارکیٹنگ پلان ہے۔ 


0 comments:

Post a Comment