Group Of Eagles

Dreams Comes True if You Believe in The Beauty of Dreams (Rana M. Noman )

Group Of Eagles

Intezar Karne Walon Ko bus utna Milta Hai Jitna Koshish Krne Walon se Bach Jata Hai

Group Of Eagles

Luck is Not in Your Hands But Decision in Your Hands , Your Decision can make Luck But Luck can't make Your Decision

Group Of Eagles

Empty Pockets Teaches You million Things in Life but Ful Pockets Spoils You in million Ways

Group Of Eagles

Never Take Rest after a Success Because if You Fail , Next Time so Many Lips are Waiting To say "Previous Victory Was Luck ."

ای ڈیڈی آپ کو گھر بیٹھے بزنس کا موقع فراہم کرتی ہے جس کے ذریعے آپ اپنے لیےاور اپنی فیملی کے لیے انے والے سالوں کے لیےایک بہت ہی معقول رقم کما سکتے ہیں

Monday, 28 January 2013

First Presentation By Sir Khuram Sheikh

Part 1



Part 2



Part 3


Monday, 21 January 2013

Presentation

Sunday, 20 January 2013

How To Join

Saturday, 19 January 2013

Why We Join Edady?




جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری%80 لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ کی ذریے کے کما رہے ہیں اور لوگوں کو نیٹ ورک مارکیٹنگ کا پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لئے ہزاروں کمپنیاں کام کر رہی ہیں تو یہ دیکھنا کے کونسی کمپنی سب سے اچھی ہے بہت ہی مشکل کام ہے
ای ڈیڈی ایک ایسی کمپنی ہے جس میں 1990 سے لے کر 2012 تک جتنی بھی نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیزآی ہیں ان سب کی اچھی اور بہترین باتوں کوبنایا گیا ہے 

ای ڈیڈی کی خصوصیات


  • Its Legal  & Authentic
  • Power Full Plane
  • Very Low Starting Cost
  • Totally Risk Free
  • Deals in Original Products
  • Minimum Withdrawal
  • Only Legal Payment Process Accepted
  • No Fee Deduction on Withdrawal or Funds Transfer
  • Active & Passive Income
  • Official Website
  • All About Latest Trends
  • Great Customers Securities
  • Earned Commission Can be Transfer to Your Local Bank
  • Great Combination of MLM , network Marketing & Social Marketing
  • Trust able Honor
  • Affordable by Everyone
  • Cash Your Commission On Daily Bases 
  • Working From the Origin of Business (Dubai)
  • Deals in US$$$$ Which Acceptable Every Where
  • Except Commission There are Lot of Benefits Such as Promotions ,Direct Cash rewards
  • Teams Efforts 

Wednesday, 9 January 2013

Edady Policies

 
کیسے ایک چیز کو واپس کیا جا سکتا ہے
 صرف وہ اشیا جن میں  منو فکچرکی وجہ سے خرابی ہی ہے آپ ان اشیا کو  30 دن کے اندر اندر واپس کر  سکتے  ہے.خراب اشیا واپس کرنے کے لئے آپ آپ کو چیز کی خرابی کے بارے اس ای میل پہ آپ کو چیز کی خرابی کی خبر کرنی ہو گی
exchange@edady.com
جب یہ طے ہو گیا  کہ آپ کی مصنوعات میںواقی مینوفیکچرنگ غلطی ہےتب  آپ کو آپ کی مصنوعات کو مندرجہ ذیل پتے پرمیل کرنے   کے لئے کہا جائے گا
eDady general trading LLC
Sheikh Zayed Road
Dubai
UAE
 نوٹ: براہ مہربانی مصنوعات ہمارے لئے شپنگ کرتے  وقت صارف کانام حوالہ کے طور پرلازمی لکھیں
آپ پیمنٹ ان طریقوں سے کر سکتے ہیں
  • Credit Card (Visa, Master Card, American Express, Discover)
  • PayPal
  • Moneybookers (Skrill)
  • eBucks (eDady Currency)
شپنگ پالیسی 
تمام احکامات کو خریداری کے وقت سے 7 سے 8 کام کے دنوں کے اندر اندر بھیج دیا جاتا ہے
ترسیل کی مصنوعات کی کل قیمت (جو کہ علاقے سے خطے میں مختلف ہو سکتے ہیں) میں شامل کیا جائے گا
جتنے بھی ڈیلیوری چارجز ہوں گے وہ کسٹمر کو ادا کرنے ہوں گے
آپ کی چیز غلط ایڈریس کی وجہ سے واپس آنے کی صورت میں آپ کو شپنگ کی ڈیلیوری چارجز دوبارہ ادا کرنا ہوں گے جو کہ علاقوں کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہی
شپمنٹ کے بعد، مصنوعات کو اک  ای ٹریکنگ نمبر کے ساتھ اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا تا کہ  گاہکوں کو  ان کی چیز کی شپمنٹ کی حیثیت پر نظر رکھنے کا موقع مل سکے
آپ کے حکم کےمطابق  شپنگ کے لئے چارج کی شرح آپ کی مصنوعات کے وزن، اور آپ کے محل وقوع کی بنیاد پر کیا جاتا ہے. اور آخری سٹیپ  سے پہلے کہ آپ کو آپ کی شپمنٹ اور چیز کی متوقع قیمت دکھا دی جائے گی
 نوٹ
خریداری کرتے ہے آپ جو بھی معلومات اپنے فارم میں لکھتے ہیں اس کو کمپنی نے مکمل طور پر محفوظ کر دیا ہے اور کی پرسنل انفارمیشن کسی کو نہیں دی جاتی   
  




FAQs

کیا ای ڈیڈی ایک ایم ال ایم کمپنی ہے ؟
اصل میں ای ڈیڈی ایم ایل ایم اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اشتراک سے بنی ہےایم ایل ایم اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کی بہتر باتوں کو آپس میں ملا کر ایک کمپنی بنی گئی ہے جسسے ہم ای ڈیڈی کے نام سے جانتے ہیں 
ای ڈیڈی کیاسیل کرتی ہے ؟
 ای ڈیڈی جیولری ، بیگز ،کوانٹم پینڈنٹ اور الیکٹرانکس اشیا سیل کرتی ہے 
کیا ای ڈیڈی رکنیت اکاؤنٹس بھی فروخت کرتی ہے ؟
نہیں یہ  ایک اضافی خصوصیت ہے جوکہ ای ڈیڈی نے ایک پیسہ بھی چارج کیےبغیر متعارف کروائی ہے  
 میں ای ڈیڈی کوادائیگی کیسے کروں؟
ای ڈیڈی کو ہم مندرجہ ذیل طریقوں سے ادائیگی کر سکتے ہیں
  • Credit Card (Visa, Master Card, American Express, Discover)
  • PayPal
  • Moneybookers (Skrill)
  • eBucks (eDady Currency)  
 ای ڈیڈی کی رکنیت حاصل کرنے کےلئے کیا ہمیں اضافی اخراجات ادا کرنے ہوں گے  ؟
     نہیںای ڈیڈی کی رکنیت حاصل کرنے کےلئےہمیں کوئی اضافی اخراجات ادا نہیںکرنے ہوں گے
کیا ای ڈیڈی کی کوئی سالانہ فیس بھی ادا کرنا ہو گی ؟
آپ کو اپنی خریدی ہی چیز کی کل قیمت کا 10% سالانہ فیس کے طور پر ادا کرنا ہو گی
ای بکس کیا ہے؟
ای بک ای ڈیڈی کی اکائی ہے اور ہمارا کمیشن ای بکس میں بنتا ہے  
1 EBuck=1$
کیا ای بکس سے پیسے دوسری طرف ٹرانسفر کر سکتے ہیں؟ 
جی ھاں ہم ای بکس سے پیسے اپنے لوکل بینک میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں   
 ای ڈیڈی کمیشن کس طرح ادا کرتا ہے؟
ای ڈیڈی ای بکس کے ذریے کمیشن ادا کرتا ہے  

Tuesday, 8 January 2013

What is Edady?


ہم سب یہ جانتے ہیں دنیا بدل رہی ہے. لیکن زندگی میں کچھ چیزیں ہیں جوکبھی تبدیل نہیںہوتییں خریداری کو ہی مثال کے طور پر لے لیں کچھ پسند آیا آپ نے پیسے ادا کیے اور وہ چیز آپ کی۔ انٹرنیٹ سے خریداری میں تھوڑی سی تبدیلی آی ہے لیکن زیادہ ترلوگ روایتی طریقوںسے ہی خریداری کرتے ہیں

روایتی طریقوں سے خریدی ہوی چیزوں کی معیاد ایک عرصہ ہوتی ہے
اس عرصہ کے بعد وہ چیزیں ختم ہو جاتی ہیں
 لیکن ای ڈیڈی میں ایسا کچھ نہیںکیونکہ ای ڈیڈی لایا ہے خریداری کا
 جدید طریقہ جس کے ذریعے ہم خریداری تو کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہم کو روزی کمانے کا ایسا راستہ بھی مل جاتا ہے جس کے نہ
صرف ہم کما سکتے ہیں بلکہ ہم سے منسلک سبھی لوگ بھی کماتے ہیں
تو انتظار کس بات کا ہے ابھی ای ڈیڈی سے خریداری کریں اور دنیا کی سب سے بڑی اور اچھی نیٹورک مارکیٹنگ کمپنی کا حصہ بن نہ صرف خود اپنی زندگی کو 
سنواریں بلکہ دوسرے لوگوں کی زندگی میں بھی خشحالی لانے کی وجہ بنیں 


ای ڈیڈی سے مراد ہے معیشت کا باپ یعنی فادر آف اکنامی  ۔اس بزنس کو کرنےا والے کے معاشی مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ اور وہ اپنے زندگی کے مقاصد پورے کر لیتا ہے۔ یہ ایک ایسا سسٹم ہے جس میں انسان اپنے گھر میں راہ کر کام کر سکتا ہے۔ اس کو کسی آفس میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کو اس بزنس کی لین دین کے لئے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی ضرورت ہو گی۔ یہ ہی دو چیزیں ہیں جو اس بزنس کی کامیابی کی وجہ ہیں مگر اس بزنس کو جوائن کرنے والے کے لئے کمپیوٹر کا ماہر ہونا لازمی نہیں ۔ کوئی بھی شخص اس بزنس کو کر سکتا ہے۔ اور اگر اس کو تھوڑا بہت بھی کمپیوٹر نہیں آتا تو پھر اس کو پیسوں کی لین دین کرنے کے لئے کسی کی مدد درکار ہوگی۔ کمپیوٹر کے عام یوزر جو انٹرنیٹ پر ای میل وغیرہ بنانے جانتے ہیں۔ بڑی آسانی سے اس سسٹم کو سمجھ سکتے ہیں۔

  ای ڈیڈی ایک نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی ہے ۔ نیٹ ورک مارکیٹنگ ایسا بزنس ہے جس کو ہر شخص جانتا ہے۔ اس کو ہم ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ مثلا! آپ سے کوئی مشورہ طلب کرے کہ اس نے کمپیوٹر لینا ہے ۔ کون سا کمپیوٹر لے اور کس سے لے ۔ آپ اگر کمپیوٹر ز کے بارے میں جانتے ہیں تو آپ اس کو بہترین مشورہ دیں گے کہ ایچ پی کا کمپیوٹر لے لو اور دکان بھی آپ بتا دیتے ہیں۔ وہ آدمی آپ کے مشورہ کی بدولت ایچ پی کا کمپیوٹر لے لیتا ہے۔ اور اسی دکان سے لے لیتا ہے ۔ تو اس صورت میں آپ کے مشورہ کی وجہ سے تین لوگوں نے فائدہ حاصل کیا ۔ ایک آپ کے دوست کو اس کے مطلب کی چیز مل گئی ۔ دکان دار کو اس کا کسٹمر مل گیا اور ایچ پی کمپنی کو بھی فائدہ ہو گیا کہ اس کا ایک کمپیوٹر ماڈل فروخت ہوگیا۔ مگر اس مشورہ کی بدولت آپ کو کچھ حاصل نہیں ہوا۔ یہ کام جو تقریبا!ً ہر شخص کر رہا ہے بغیر جانے بو جھے کر رہا ہے۔ اگر یہی کام کسی کمپنی کے لئے کیا  جائے جو اس کے بدلے میں ہم کو اچھا خاصا معاوضہ دے تو پھر ہم کو اس کام کو لازمی کرنا چاہیے اور استفادہ حاصل کرنا چاہیے ۔ یہ کام جو کمپنیاں کرتی ہیں۔ اس کو نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیاں کا بزنس کرنے والی کمپنیاں کہا جاتا ہے۔ بہت سی کمپنیاں نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس کر رہی ہیں۔ ہر ایک کا اپنا مارکیٹنگ پلان ہے۔ ای ڈیڈی بھی ایک نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی ہے۔ اس کا بھی ایک انتہائی حیرت انگیز مارکیٹنگ پلان ہے۔ 


Sunday, 6 January 2013

Registration


What is Network Markteting

What is Network Marketing
سب سے پہلے میں آپ کو بتاؤں گا کہ نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس کیا ہے اور آپ اس سے کیسے آن لائن رقم کما سکتے ہیں پاکتان جو کہ ایک ترقی پذیر ملک ہے اس میں نیٹ ورک مارکیٹنگ کو اتنی شہرت حاصل نہیں تھی لکن اب بہت سی نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیوں نے پاکستان کا رخ کر لیا ہے اور بہت ہی کم عرصہ میں بہت مقبولیت بھی حاصل کر ری ہیں ۔ انٹرنیٹ پر  نیٹ ورک مارکیٹنگ کے بارے میں اردو زبان میں بہت کم مواد موجود ہے ووشخص جو نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی  کو جوائن کرنا چاہتا ہے وو انٹرنیٹ پر صرف نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہی سرچ کرتا رہ جاتا ہے نہ کہ ان ک پلانز کو جس پی ان کو کام کرنا ہوتا ہے . ایک عام شخص جو نیٹ ورک مارکیٹنگ ک بزنس کو نہیںسمجھتا اور اس کی گہری کو نہیں جانتا اس شخص کو سب سے پہلے پریزنٹیشن دی جاتی ہے  تا کہ اسے نیٹ ورک مارکیٹنگ کی وسعت اور کام کرنے کے طریقہ کار کے بارے پتا چل سکے
نیٹ ورک
مارکیٹنگ کمپنی ایک ایسی کمپنی ہے جو کہ اپنی اشیا لوگوں میں لوگوں کی زبانی فروخت کرواتی ہیں اور خود بھی معقول رقم کماتی ہیں اور لوگوں کو بھی کمپنی کی اشیا فروخت کروانے پہ  معقول کمیشن دیتی ہیں
نیٹ ورک مارکیٹنگ کیا ہے مزید تفصیل سے جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھیں