ای ڈیڈی آپ کو گھر بیٹھے بزنس کا موقع فراہم کرتی ہے جس کے ذریعے آپ اپنے لیےاور اپنی فیملی کے لیے انے والے سالوں کے لیےایک بہت ہی معقول رقم کما سکتے ہیں

Wednesday, 9 January 2013

FAQs

کیا ای ڈیڈی ایک ایم ال ایم کمپنی ہے ؟
اصل میں ای ڈیڈی ایم ایل ایم اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اشتراک سے بنی ہےایم ایل ایم اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کی بہتر باتوں کو آپس میں ملا کر ایک کمپنی بنی گئی ہے جسسے ہم ای ڈیڈی کے نام سے جانتے ہیں 
ای ڈیڈی کیاسیل کرتی ہے ؟
 ای ڈیڈی جیولری ، بیگز ،کوانٹم پینڈنٹ اور الیکٹرانکس اشیا سیل کرتی ہے 
کیا ای ڈیڈی رکنیت اکاؤنٹس بھی فروخت کرتی ہے ؟
نہیں یہ  ایک اضافی خصوصیت ہے جوکہ ای ڈیڈی نے ایک پیسہ بھی چارج کیےبغیر متعارف کروائی ہے  
 میں ای ڈیڈی کوادائیگی کیسے کروں؟
ای ڈیڈی کو ہم مندرجہ ذیل طریقوں سے ادائیگی کر سکتے ہیں
  • Credit Card (Visa, Master Card, American Express, Discover)
  • PayPal
  • Moneybookers (Skrill)
  • eBucks (eDady Currency)  
 ای ڈیڈی کی رکنیت حاصل کرنے کےلئے کیا ہمیں اضافی اخراجات ادا کرنے ہوں گے  ؟
     نہیںای ڈیڈی کی رکنیت حاصل کرنے کےلئےہمیں کوئی اضافی اخراجات ادا نہیںکرنے ہوں گے
کیا ای ڈیڈی کی کوئی سالانہ فیس بھی ادا کرنا ہو گی ؟
آپ کو اپنی خریدی ہی چیز کی کل قیمت کا 10% سالانہ فیس کے طور پر ادا کرنا ہو گی
ای بکس کیا ہے؟
ای بک ای ڈیڈی کی اکائی ہے اور ہمارا کمیشن ای بکس میں بنتا ہے  
1 EBuck=1$
کیا ای بکس سے پیسے دوسری طرف ٹرانسفر کر سکتے ہیں؟ 
جی ھاں ہم ای بکس سے پیسے اپنے لوکل بینک میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں   
 ای ڈیڈی کمیشن کس طرح ادا کرتا ہے؟
ای ڈیڈی ای بکس کے ذریے کمیشن ادا کرتا ہے  

0 comments:

Post a Comment